ادھورا پن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ادھورا کا اسم کیفیت۔      "ایک درجن کام ادھورے پن سے انجام دینے پڑتے تھے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٣٧ء، اصول معاشیات، ٤١:١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ لفظ 'ادھورا' کے ساتھ لاحقۂ کیفیت 'پن' لگایا گیا ہے۔

مثالیں

١ - ادھورا کا اسم کیفیت۔      "ایک درجن کام ادھورے پن سے انجام دینے پڑتے تھے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٣٧ء، اصول معاشیات، ٤١:١ )

جنس: مذکر